سونا چاندی

احتیاط واجب کی بنا پر سونے چاندی کے برتنوں میں وضو کرنا کس طرح کے برتنوں میں وضو کرنے کے حکم میں ہے؟

اگر سونے چاندی کے برتن سے جہالت یا فراموشی کی وجہ سے ....

سوال: احتیاط واجب کی بنا پر سونے چاندی کے برتنوں میں وضو کرنا کس طرح کے برتنوں میں وضو کرنے کے حکم میں ہے؟

جواب: بنا بر احتیاط واجب سونے، چاندی کے برتنوں میں وضو کرنے کے حکم میں ہے پس غصبی برتن سے متعلق برتن تمام گزشتہ تفصیل یہاں پر بھی جاری ہوگی۔ اگر سونے چاندی کے برتن سے جہالت یا فراموشی کی وجہ سے یا حتی اگر شک بھی ہو کہ برتن سونے یا چاندی سے بنا ہو اہے یا نہیں تو وضو کرنا صحیح ہے اگر چہ یہ وضو ارتماسی ہو یا ترتیبی ہو اور پانی صرف اسی برتن میں منحصر ہو۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص45

ای میل کریں