مسح

ضرورت کے وقت مسح کا کیا حکم ہے اور ضرورت سے مراد کیا ہے؟

ضرورت کے وقت مقنعہ، جوتے، جوراب اور ان جیسی دوسری چیزوں پر مسح کرنا جائز ہے جب کہ ...

سوال: ضرورت کے وقت مسح کا کیا حکم ہے اور ضرورت سے مراد کیا ہے؟

جواب: ضرورت کے وقت مقنعہ، جوتے، جوراب اور ان جیسی دوسری چیزوں پر مسح کرنا  جائز ہے جب کہ ضرورت سے مراد تقیہ، درندہ، سردی، دشمن اور اس جیسی دوسری چیزیں ہیں کہ جن کی وجہ سے رکاوٹ (سر اور پاؤں سے) کوبرطرف کر نے سے ڈرتا ہے ۔ البتہ جلد کے مسح میں جو چیزیں معتبر تھیں جیسے ہتھیلی اور وضو کی رطوبت سے مسح کرنا و غیرہ یہی چیزیں رکاوٹ ( مقنعہ، جوراب وغیرہ) کے اوپر مسح کرنے میں بھی معتبر ہیں۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص39

ای میل کریں