سوال: اگر دو مشکوک برتنوں میں سے کسی ایک کا پانی بہہ جائے اور یہ معلوم ہو کہ اس میں سے کوئی ایک یقینا نجس ہو تو کیا کرے؟
جواب: اگر دو مشکوک برتنوں میں سے کسی ایک کا ( کہ جس میں سے ایک حتما نجس ہے ) پانی بہہ جائے تو دوسرے برتن سے اجتناب کر نا واجب ہے ۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص25