پانی کی قسمیں

پانی کی قسمیں

وہ پانی جو کسی چشمہ سے پھوٹتا ہے

سوال:پانی کی کتنی قسمیں ہیں اور مضاف اور مطلق پانی کی کیا تعریف ہے؟

جواب: پانی یا مطلق ہے یا مضاف۔ مضاف وہ پا نی ہے جو کسی دوسری چیز سے نچوڑا گیا ہو ۔ مثلا تر بوز اور انارکا پا نی اور وہ پا نی جو کسی دوسری چیز کے ساتھ اس طرح مخلوط ہو گیا ہو کہ اسے پا نی نہ کہا جا سکے مثلا چینی یا نمک ملا پانی۔ مطلق پانی کی کئی قسمیں ہیں : جاری پانی، وہ پانی جو کسی چشمہ سے پھو ٹتا ہے لیکن بہتا نہیں ہے، کنویں کاپا نی، بارش کا پا نی، ساکن پانی کہ جسے راکد کہا جا تا ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 17

ای میل کریں