تجارت

یہودیوں سے تجارت

یہودیوں کی بالادستی ختم ہوجائے گی

سوال: بعض دیندار اور روشن فکر مسلمان استقلال مالی پیدا کرنے کی غرض سے یہودیوں سے تجارتی معاملات کرتے ہیں تا کہ بعض اجناس کو اپنے ہاتھوں میں لے لیں، یہ معاملہ کیسا ہے؟

جواب: جب یہ اطمینان ہو کہ اس عمل سے مسلمانوں کے بازار سے یہودیوں کی بالادستی ختم ہوجائے گی تو کوئی حرج نہیں ہے۔

توضیح المسائل، ص 535

ای میل کریں