ذمہ

اسلامی ممالک میں سکونت

تحفظ کا سبب

سوال: یہود، نصاری اور مجوس جو اسلامی ممالک میں سکونت کرتے ہیں اور شرائط ذمہ عمل نہیں کرتے یعنی اصل میں ذمہ کا تعہد درمیاں میں نہیں فقط یہی ہے کہ ممالک اسلامیہ میں ہیں، کیا ان کا اس طرح رہنا ان کے مال، ناموس اور خون کے تحفظ کا سبب ہے؟

جواب: ہاں، ان کا اس طرح رہنا ان کی تحفظ اور مصونیت کا موجب ہے۔

توضیح المسائل، ص 534

ای میل کریں