درخت

غصبی پیوند

کس کی ملکیت ہے؟

سوال: اگر کسی نے غصبی پیوند اپنے درخت کو لگایا۔ اس پیوند کا نمو اور پیداوار کس کی ملکیت ہے؟

جواب: صاحب پیوند کی ملکیت ہے نہ صاحب درخت کی۔

توضیح المسائل، ص 534

ای میل کریں