کافر حربی کے احکام
سوال: وہ اہل کتاب جو اسلامی ممالک میں زندگی بسر کرتے ہیں اور شرائط ذمہ پر عمل نہیں کرتے کیا ان کا مال محترم ہے یا نہیں؟
جواب: ان پر کافر حربی کے احکام جاری نہیں ہوں گے۔
توضیح المسائل، ص 534