پگڑی کی رقم

پگڑی کی رقم بطور ہبہ شمار ہوگی؟ ا

کار و باری منافع میں سے ہے

سوال: مالک جو پگڑی کی رقم وصول کرتا ہے کیا وہ اس کے لئے بطور ہبہ شمار ہوگی؟ اور کیا اس پر خمس نہیں ہے؟ یا کارو باری منافع میں سے ہے اور خمس لازمی ہے؟

جواب: پگڑی کی رقم بھی کاروباری منافع میں سے ہے اور اس پر خمس واجب ہے۔

توضیح المسائل، ص 527

ای میل کریں