قرضہ

قرضہ

وصول ہونے کا بھی اطمینان ہے

سوال: جس نے سر سال خمس لوگوں کو قرضہ کے طور پر رقم دی ہے اور وصول ہونے کا بھی اطمینان ہے لیکن رقم اگلے سال وصول ہونی ہے۔ کیا یہ رقم اس سال کی درآمد شمار ہوگی یا اگلے سال کی؟

جواب: اسی صورت میں آئندہ سال(جس میں وصول ہوگی) کی درآمد شمار ہوگی۔

توضیح المسائل، ص 526

ای میل کریں