سوال: جمہوری اسلامی کے بانی نے جنگ سے پہلے الجزائر کے معاہدے پر ایران کی سرکاری پابندی کا اعلان کیوں نہیں کیا؟
جواب: جنگ سے پہلے الجزائر 1975 کا معاہدہ ایران اور عراق کے درمیان اہم دستاویزات اور بین الاقوامی دستاویزات میں شمار ہوتا ہے لہذا ضروری نہیں تھا کہ امام خمینی رح اس طرح کا اعلان کریں۔
لیکن جبکہ سینکڑوں بین الاقوامی ملکوں کی دوطرفہ دستاویزات اور سالانہ بین الاقوامی دستاویزات کی درستگی اور قبولیت پر متعلقہ جماعتوں کی طرف زور دیا جاتا ہے۔
اس بنا پر اگر امام خمینی رح اس موقع کے مطابق جنگ سے پہلے اس کا اعلان کر بھی دیتے ایران کے لئے کوئی اضافی حق نہ ہوتا۔ قانونی اور پارلیمانی نظام کے ممالک اور ملک کی اسمبلی کی جانب سے دستخط کرنے کے بعد معاہدوں کی بر رسی کا عمل اُس وقت شروع ہوتا ہے جب فائدہ مند جماعتوں میں سے کوئی ایک معاہدہ کی خلاف ورزی کرے۔
صدام حسین 1359 کو ٹھیک اسلامی جمہوری پر حملہ شروع کرنے سے پہلے عراقی ٹی وی پر آیا اور 1975 کے معاہدہ کے بارے میں ایسی توضیحات دیں جن سے معاہدے کو ختم کر دیا اور اُس کو تما لوگوں کے سامنے اُس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئے اور ضروری ہیکہ اس بات کو جان لیں صدام حسین نے اسی معاہدہ کو دلیل بنا کر جنگ کا آغاز کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔