سوال: وہ رقم جو محفوظ رہنے کی خاطر نہ کہ سود لینے کی غرض سے بنکوں میں جمع کرائی جاتی ہے اور واپس نکالتے وقت بنک والے اصل رقم صاحب حساب کو دیتے ہیں جو انہوں خود حساب کی ہوتی ہے۔ کیا یہ مبلغ حلال ہے یا نہیں؟
جواب: اگر سود کے عنوان سے دیں تو اس کا لینا جائز نہیں، اگر چہ پہلے سے یہ شرط قرار نہ پائی ہو۔
توضیح المسائل، ص 532