قرض

سود والا قرض

اس کو حکم کا علم بھی تھا

سوال: اگر سود والے قرض کے ذریعہ کسی نے کوئی ملک خریدی اور اس کو حکم کا علم بھی تھا۔ پھر چند سال بعد کاروباری منافع سے اس قرض کو ادا کیا۔ کیا اس ملک کا وہ مالک بن جائے گا؟

جواب: اس ملک کا مالک بن جائے گا۔

توضیح المسائل، ص 532

ای میل کریں