چرواہا

چرواہا کے نماز روزہ

تین ماہ سردیوں میں اپنے وطن میں رہتا ہے

سوال: وہ چرواہا جو سال میں نو مہینے بھیڑ بکریوں کے ساتھ باہر رہتا هے اور کسی جگہ پر بھی دس دن قیام نہیں کرتا اور تین ماہ سردیوں میں اپنے وطن میں رہتا ہے، اس کے نماز و روزہ کا کیا حکم ہے؟

جواب: چرواہے کے زمانے میں اگر سفر کی شرعی مقدار تک بھی جائے تو بھی نماز تمام ہے۔

توضیح المسائل، امامیہ پبلیکیشنز، ص 522

ای میل کریں