سفر

دو تین مرتبہ سفر کرتا ہے

اگر اس کا سفر شغل ہے

سوال: جو شخص سال میں دو تین مرتبہ سفر کرتا ہے اور ہر سفر میں تین چار ماہ تک رہتا ہے اور سال کے باقی دن وطن میں رہتا ہے۔ اسی لیے نماز روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب: اگر اس کا سفر شغل ہےتو سفر میں نماز و روزہ قصر ہیں۔

ای میل کریں