وقف

موقوفہ بستی

موقوفہ حدود میں حمام، مسجد اور سڑک کی تعمیر

سوال: اگر کوئی موقوفہ بستی وسعت پیدا کرنے کی وجہ سے موقوفہ حدود میں حمام، مسجد اور سڑک کی تعمیر کی احتیاج پیدا کرے۔ کیا ان کا تعمیر کرنا اس وقف کی درآمد سے جائز ہے؟

جواب: جائز نہیں ہے۔

توضیح المسائل، امامیہ پبلیکیشنز، ص 531

ای میل کریں