انقلاب اسلامی

انقلاب اسلامی ایران کے اہداف و خصوصیات

استقرار حکومت اسلامی

سوال: انقلاب اسلامی ایران کے بنیادی ترین اہداف و مقاصد اور خصوصیات بیان فرمائیے۔

جواب: انقلاب اسلامی ایران کے اہداف و خصوصیات کو مندرجہ ذیل میں خلاصہ کیا جاسکتا ہے:

اسلامی ہونا، معنویت، استقرار حکومت اسلامی، انسانی زندگی میں احکام الہی کی حاکمیت، توحید معاشرے کی تشکیل، برقراری عدالت اجتماعی، اجانب اور بیگانوں کے تسلط کی نفی، ہر طرح کی وابستگی کی نفی اور ہر طرح کے سیاسی اور اجتماعی فساد اور تبعیض و بے عدالتی کی نفی

ای میل کریں