جنگ

جہاد ابتدائی اور جہاد دفاعی

جہاد کی دو قسمیں

اسلام میں جہاد ابتدائی اور جہاد دفاعی کی درمیان کیا فرق ہے؟

اسلام میں ایک اعتبار سے جہاد کی دو قسمیں ہیں:

1) جہاد ابتدائی:

وہ جہاد ہے جس میں غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت دی جاتی ہے اور عام فقہی نظریہ کے مطابق جہاد ابتدائی صرف امام معصوم کے زمانے میں اور اس کے حکم سے انجام پاتا ہے۔

2) جہاد دفاعی:

جب اسلامی ممالک کی سرحدیں مورد تجاوز قرار پائیں یا ان کے حقوق پائمال ہوں سب پر واجب ہے مرد ہو کہ زن، بچہ ہو کہ بوڑھا؛ کہ ہر دفاعی وسیلہ سے دفاع کریں۔

جنگ کی یہ قسم جہاد دفاعی کہلاتی ہے اور یہ اس وقت ہوتا ہے جب اسلامی ملک کی سرحدیں مورد تجاوز واقع ہوتی ہے یا ان کے حقوق پائمال ہوں۔

، اسلام،جنگ، ، مسلم، امام معصوم

ای میل کریں