غیبت

غیبت

میں نے سب کو معاف کردیا

حاضرین میں سے ایک:  صرف ایک بات یہ تھی کہ ان چند دنوں  میں  کہ جن کے دوران میں  اور یہ افراد آپ کی خدمت میں  حاضر ہونے کا شرف حاصل کرنا چاہتے تھے، ان ایام میں  چند ایک حضرات ایک نیک کام کے سلسلے میں  میرے پاس آئے، وہ یہ کہ اگر کسی وقت آپ کی کوئی غیبت کی گئی ہو تو آپ معاف کردیں ۔

امام خمینی:  میں  نے سب کو معاف کردیا ہے۔

صحیفہ امام،ج ۶، ص ۸۰

ای میل کریں