میں حکومت کی راہنمائی کروں گا
سوال: ملک کے امور میں آپ کا مستقبل کا کردار کیا ہوگا؟
امام خمینی: میں جو پہلے تھا ویسا ہی بعد میں بھی ہوں گا۔ میں عوام اور حکومت کی راہنمائی کروں گا۔
طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۲۴۹