رائے کا اظہار

دو کرداروں کے حامل

میں دوسرے لوگوں کی طرح اپنی رائے کا اظہار کرتا ہوں

سوال:  کیا یہ انصاف ہے کہ آپ دو کرداروں  کے حامل ہوں  اور دونوں  کردار آپ خود ہی ادا کریں ؟ بعض اوقات آپ کے احکام جاری ہوتے ہیں  کہ لوگ فلاں  کام کریں  اور بعد میں  جب آپ اس کی ذمہ داری سے بچنا چاہتے ہیں  تو آپ جواب دیتے ہیں  کہ میں  کچھ نہیں  کرسکتا ہوں  اور آپ کہتے ہیں  کہ اس کا اختیار عوام کے پاس ہے یا طالب علموں  کے پاس ہے؟

امام خمینی:  یہ ایک حقیقت ہے کہ میں  خمینی کی حیثیت سے دوسرے لوگوں  کی طرح اپنی رائے کا اظہار کرتا ہوں  اور کہتا ہوں  کہ کیا کیا جانا چاہیے یا انہیں  کیا کرنا چاہیے، لیکن آپ کو یہ بات جان لینی چاہیے کہ یرغمالی، مسلمان طالب علموں  کے پاس ہیں ۔

صحیفہ امام، ج ۱۱، ص ۱۶۱

ای میل کریں