سوال: آپ عرب مسلم بھائیوں کے ساتھ کیسا رویہ اختیار کریں گے؟ کیونکہ یہ روابط فی الحال کسی حد تک محدود ہیں؟
امام کا جواب: ہمارا رابطہ برادرانہ ہے، اس کی وجہ ہمارا مذہب ہے اور ہماری ثقافت وتاریخ بھی مشترک ہے۔ ہم ہمیشہ ایک دوسرے کی مشکلات کو سمجھتے ہیں اور ہمارے دشمن بھی مشترک ہیں ۔