اسلامی ضوابط

اسلامی ضوابط کی رعایت

یہ کام بلا مانع ہے

سوال:  کیا ایک لڑکی اسلامی ضوابط کی رعایت کی شرط کے ساتھ کسی لڑکے کی راہنمائی اور مدد کرسکتی ہے؟

جواب:  اسلامی ضوابط کی رعایت کرتے ہوئے یہ کام بلا مانع ہے۔

استفتاءات، ج ۱، ص ۴۹۰

ای میل کریں