مقررات کا خیال رکھتے ہوئے
سوال: جو زخمی افراد اعتقاد کامل نہ رکھنے کی وجہ سے نماز نہیں پڑھتے، ایک تیماردار اور نرس کی حیثیت سے ان کے ساتھ کیسا رویہ اپنایا جائے؟
جواب: مقررات کا خیال رکھتے ہوئے انہیں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کریں ۔
استفتاءات، ج ۱، ص ۴۸۹