زخمی افراد

مقررات کا خیال رکھتے ہوئے

ID: 42981 | Date: 2016/01/25

سوال:  جو زخمی افراد اعتقاد کامل نہ رکھنے کی وجہ سے نماز نہیں  پڑھتے، ایک تیماردار اور نرس کی حیثیت سے ان کے ساتھ کیسا رویہ اپنایا جائے؟


جواب:  مقررات کا خیال رکھتے ہوئے انہیں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کریں ۔


استفتاءات، ج ۱، ص ۴۸۹