اسرائیل کے مقابلے میں  عربوں  کی حمایت

اسرائیل کے مقابلے میں عربوں کی حمایت

ہم ہمیشہ اسرائیل کے مقابلے میں ایسے ممالک کی حمایت کرتے ہیں

سوال: آپ عربوں کے بارے میں  کیا خیال رکھتے ہیں ؟

جواب: ہم ان عرب ممالک کی طرف ہاتھ بڑھاتے ہیں  جو اسرائیل کے مقابلے میں  اپنی جدوجہد کو مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں اور ہم ہمیشہ اسرائیل کے مقابلے میں  ایسے ممالک کی حمایت کرتے ہیں ۔ امید ہے کہ اقوام عرب ملت ایران کی جدوجہد کا دفاع کریں گی۔

ای میل کریں