شراب خوری

شراب خوری

انہیں نہی عن المنکر کریں

سوال:  ایسے افراد کے ساتھ معاشرت کی کیا حیثیت ہے کہ جو شراب خوری وغیرہ جیسے حرام فعل انجام دیتے ہیں ؟

جواب:  مقررہ شرائط کی رعایت کرتے ہوئے انہیں نہی عن المنکر کریں اور ترک معاشرت (بھی) نہی عن المنکر کے درجات میں  سے ایک ہے۔

استفتاء ات، ج ۱، ص ۴۸۲

ای میل کریں