امر بالمعروف

امر بالمعروف

ہمارا فریضہ کیا ہے؟

سوال: موجودہ حالات میں  اجنبی افراد کو امر بالمعروف کرنے کے بارے میں  ہمارا فریضہ کیا ہے، چونکہ ہم نہیں  جانتے کہ اثر ہوگا یا نہیں ؟

جواب: اثر ہونے کے احتمال اور دوسری تمام شرائط کی صورت میں، واجب ہے۔

(استفتاء ات، ج ۱، ص ۴۸۲)

ای میل کریں