عورت؛ عفاف کی نمونہ عمل اور انسانی شناخت کا مظہر

اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ کی تقریبات کے ساتھ ساتھ منتخب شده افراد کو ایوارڈز بھی دئیے جائیں گے

ID: 76130 | Date: 2023/01/22

بین الاقوامی کتابخوانی کا مقابلہ


"عورت؛ عفاف کی نمونہ عمل اور انسانی شناخت کا مظہر"


 


بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور اسلام کی عظیم خاتون حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت کے موقع پر، مسلم خواتین اور معاشرے میں ان کے اعلیٰ مقام کے بارے میں امام خمینی (رح) کے روشن خیالات سے زیادہ سے زیادہ غیر ملکی سامعین کو آشنا کرنے کے لئے کتابخوانی کا مقابلہ "امام خمینی (رح) کے نقطہ نظر سے عورت کا مقام" کے عنوان سے منعقد کیا جائے گا۔


 


یہ مقابلہ انگریزی اور عربی دونوں زبانوں میں منعقد کیا گیا ہے، یہ امام خمینی (رح) کے پورٹل کی انگریزی اور عربی ویب سائٹس پر 13/ جنوری سے 11/ فروری 2023ء تک آن لائن دستیاب ہوگا۔




مقابلے کے لنکس:


انگریزی:


http://mosabegheh.khomeini.ir/en/women2023


عربی:


http://mosabegheh.khomeini.ir/ar/nesa1444


 


اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ کی تقریبات کے ساتھ ساتھ منتخب شده افراد کو ایوارڈز بھی دئیے جائیں گے۔


دلچسپی رکھنے والے افراد کتاب "امام خمینی (رح) کے نقطہ نظر سے خواتین کا مقام" کی فائل اور ان کے لیے مطلوبہ مواد کے وسائل تک رسائی حاصل کرنے کے لیے درج ذیل ویب سائٹس سے رجوع کر سکتے ہیں۔


 en.imam-khomeini.ir          ar.imam-khomeini.ir