امام خمینی (رہ) کے تعلیمی خیالات کا جائزہ لینے سے متعلق کانفرنس ۔ 1992

ID: 57302 | Date: 2022/12/07
امام خمینی (رہ) کے تعلیمی خیالات کا جائزہ لینے سے متعلق کانفرنس ۔ 1992
کانفرنس کے اعلی سربراہ: آیت اللہ عبداللہ جوادی آملی
کانفرنس کے سیکرٹری: آقای دکتر سید کاظم اکرمی
زمان: یکم اور دوم جون 1992
بمقام: تربیت معلم یونیورسٹی ۔ تہران
امام خمینی (رہ) کے تعلیمی خیالات کا جائزہ لینے سے متعلق کانفرنس، تربیت معلم یونیورسٹی کے جہادی کالج کی مدد سے یونیورسٹی اور حوزہ کے اساتذہ اور ماہرین کی شرکت کے ساتھ ، امام خمینی (رہ) کے تعلیمی خیالات کو حاصل کرنے کی غرض سے منعقد کی گئی تھی۔

امام خمینی (رہ) کے تعلیمی خیالات کا جائزہ لینے سے متعلق ہونے والی کانفرنس کے مقالات
١۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں تعلیم و تربیت میں انسان شناسی اور اس کا استعمال/ بختیار شعبانی
٢۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں تعلیم و تربیت کے اصول اور ضوابط/ محمد رضا مصطفی پور
٣۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں تعلیم و تربیت کے اصول اور ضوابط/ عباس کوثری
٤۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں تعلیم و تربیت / قربانعلی محمدی مقدم
٥۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں تعلیم و تربیت / زہرا گواہی
٦۔ امام خمینی (رہ) کے تعلیمی خیالات کے اصول اور اس کی توانائی کے بارے میں بحث / سید علی اکبر حسینی
٧۔ امام خمینی (رہ) کے خیالات میں تعلیم و تربیت کے بنیادی تصوراتی نظام / محسن ملکی
٨۔ حافظ اور مولانا کا موازنہ امام خمینی (ـرہ) کے عرفان / فاطمہ عاطفی فرد
٩۔ نفسیاتی تبصرے اور امام خمینی (رہ ) کے نظریات کا جائزہ / محمد ابراہیم مداحی
١٠۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں تعلیم کے اصول / مصطفی عسگریان
١١۔ امام خمینی (رہ) کے تعلیمی نظام میں جامع شناختی نقطہ نظر سے ہمارا محوری کردار/ شہلا باقری
١٢۔ تعلیم و تربیت کے سلسلے میں امام خمینی (رہ) کے بعض فلسفی اور عرفانی نظریات پر ایک نظر / سالار منافی
١٣۔ امام خمینی (رہ) ایک عظیم تربیتی فلسفی / سید کاظم اکرامی
١٤۔ تربیتی مسائل پر امام خمینی (رہ) کی فقہی نظر کا اثر / غفور خوئینی
١٥۔ تعلیم و تربیت کے بارے میںامام خمینی (رہ) کے سیاسی۔الہی وصیت نامہ کے تعلیمی ابعاد کا جائزہ اور آپ کی کلی نظر / سید کاظم واعظی
١٦۔ تعلیم و تربیت پر اما م خمینی (رہ) کی دینی اور عرفانی نگاہ کا اثر / حسین رجبی
١٧۔ امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں پالیسی، معاشرے اور اسلامی کمیونٹی کی مسائل کے حل میں تعلیم کا کردار / عبدالکریم بی آزار شیرازی
١٨۔ پالیسی، معاشرے اور اسلامی کمیونٹی کی مسائل کے حل میں تعلیم کا کردار/ محمد حسین ترکمن
١٩۔ امام خمینی (رہ ) کی نگاہ میں پالیسی، معاشرے اور اسلامی کمیونٹی کی مسائل کے حل کے سلسلے میں تعلیم کا کردار/ مصطفی کواکبیان
٢٠۔ امام خمینی (رہ ) کی نگاہ میں پالیسی، معاشرے اور اسلامی کمیونٹی کی مسائل کے حل میں تعلیم کا کردار/ پوراندخت فاضلیان
٢١۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں کالجوں میں تعلیمی اہداف پر ایک نظر / حسین حسینی
٢٢۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں تعلیم و تربیت کی اہداف / محمود معانی
٢٣۔ تعلیم و تربیت کے مقاصد / سید ہادی امام
٢٤۔ امام خمینی (رہ) کی تربیتی زندگی کی روشنی میں مذہبی تعلیم/ غلامرضا منفرد
٢٥۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں بچے اور نوجوان کی تعلیم / منیژہ کردلو
٢٦۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں شہداء کے بچوں کی تعلیم و تربیت / رحیم عبادی
٢٧۔ ٹیچر اور کوچ کا مرتبہ اور فریضہ / فخرالاسلام کمیجانی، ابوالفضل
٢٨۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں تعلیم کے طریقے / سید مہدی موسوی
٢٩۔ سبق حاصل کرنے کا طریقہ/ علی قائمی
٣٠۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں ٹیچر اور کوچ کا مرتبہ اور اس کا فریضہ / محمد رضا عطائی
٣١۔ امام خمینی (رہ) کی نظر میں بچوں کی تعلیم و تربیت میں فیملی کا کردار/ طاہرہ جاوید
٣٢۔ اما م، اسلامی تعلیمی کا ایک نمونہ / علی شریعتمداری
٣٣۔ امام خمینی (رہ) کی رہنمائی کی روشنی میں تعلیمی اور تربیتی اداروں کا کردار / محمد علی ارجمندی
٣٤۔ امام خمینی تعلیم و تربیت کا نمونہ / غلامرضا مدبری
٣٥۔ امام خمینی تعلیم و تربیت کا نمونہ / علی غفاری
٣٦۔ امام خمینی تعلیم و تربیت کا نمونہ / سیمین وہابزادہ مرتضوی
امام خمینی (رہ) کے تربیتی خیالات کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں ہونے والی کانفرنس کے مقالات کا خلاصہ