راوی: آیت الله محمد رضا توسلی

کیوں کچھ نہیں بولتے؟

یہاں پر خطبہ نهیں دے رہا هوں

ID: 44731 | Date: 2016/07/24

کسی دن امام اپنے درس کے دوران، جب کسی نے بھی کوئی سوال یا که اشکال نہیں کیاتو انھوں نے فرمایا: یہاں درس اور لکچر ہورها ہے، خطبه اور وعظ نہیں دے رہا ہوں، آپ لوگ کیوں خاموش ہیں؟ کیوں کچھ نہیں بولتے؟