ٹھہرنے کے ویزے

ID: 43750 | Date: 2016/05/01

سوال:  اگر فرانس نے آپ کے یہاں  ٹھہرنے کے ویزے میں  توسیع نہ کی تو آپ کیا کریں گے؟


امام خمینی:  خدا کی زمین وسیع ہے۔


طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۳۲۲