اثر ورسوخ کا دائرہ

میں خود کو ایرانی عوام کا ایک سپاہی سمجھتا ہوں

ID: 43666 | Date: 2016/04/14

سوال:  حضرت آیت ﷲ! آپ کے اثر و رسوخ کا دائرہ کہاں  تک ہے؟


امام خمینی:  میں  ایرانی عوام کا بھائی ہوں  اور خود کو ان کا خادم اور سپاہی جانتا ہوں ۔


صحیفہ امام، ج ۵، ص ۳۵۴