انبیاء کی دعوت

حضرت آیۃ اللہ مصباح یزدی

ID: 43400 | Date: 2016/03/05

امام خمینی [رہ] انبیاء کی دعوت کو آگے بڑھانے، پیغمبر اسلام [ص] کے وجود کو جاویدانی کرنے اور حکومت الہی کو زمین پر قائم کرنے والی عظیم شخصیت تھی۔