پير, فروری 08, 2021 02:15
نیوز ایجنسیوں نے اس واقعے کی خبریں اور تصویریں پوری دنیا میں ارسال کیں
پير, فروری 08, 2021 10:02
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عشرہ فجر کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر کے سربراہ اور اعلی حکام اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی سے تجدید عہد کیا
پير, فروری 08, 2021 10:00
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فضائیہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا اگر وہ چاہتے ہیں کہ ایران دوبارہ مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کرے توامریکہ کو پہلے تمام پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے اگر ہم امریکی پابندیوں کےخاتمہ سےمطمئن ہوگئے تو ہم اپنے وعدوںپر دوبارہ عمل شروع کردیں گے۔
پير, فروری 08, 2021 09:00