رسولخدا (ص) عالمین کے رحمت ہیں، آپ(ص) کی تعلیمات دنیا کے سارے انسانوں کے لئے ہیں، آپ(ص) نے الله کی کتاب قرآن سے ہر انسان کو جینے کا سلیقہ سکھایا ہے اور اس راہ پر چل کر بتایا ہے
رسولخدا(ص) نے اپنی رحلت کے ایک ماہ پہلے ہی بیان فرما دیا تھا کہ میرا فراق نزدیک ہے
یہ لوگ خلیفہ بننے اور بنانے میں لگے تھے اور حضرت علی (ع) رسولخدا (ص) کے غسل و کفن اور دفن میں مشغول تھے
یہودی عورت نے اس موضوع سے باخبر ہوکر گوسفند کے اس حصہ کو زہر آلود کردیا
انسانیت کو بچانے اور اس کی صحیح شناخت کرانے کی کوشش کی ہے