سید حسن خمینی: کل تک جو شمشیر بکف تهے، برا کہتے تهے یا پهر سکوت کی ردا اوڑهے تهے، وہی انقلاب کے حامی بن گئے؛ امام خمینی(رہ) نے جب ذات الٰہی کی مدد اور اہلبیت اطہار علیہم السلام سے توسل کے ذریعہ جنگ کا آغاز کیا تو سوائے ذات حق تعالیٰ کےکسی پر آپ کو بهروسہ نہ تها۔
منگل, جولائی 22, 2014 01:41
یقیناً پیغمبر اعظم،امیرالمومنین حضرت علی اور دیگر ائمہ معصومین علیہم السلام کی ارواح طیبہ اس تلخ حادثہ سے المناک اور غمگین ہیں۔غزہ میں پیش آنے والا روح فرسا حادثہ بہت دردناک ہے ۔ہمیں خداوند عالم سے فلسطینی عوام کی کامیابی کے لئے دعا کرنی چاہئے۔
منگل, جولائی 22, 2014 01:37
منگل, جولائی 22, 2014 01:00
منگل, جولائی 22, 2014 12:23
منگل, جولائی 22, 2014 12:21
منگل, جولائی 22, 2014 12:19
منگل, جولائی 22, 2014 12:15
پير, جولائی 21, 2014 10:18