روحانی مالکیت کے حقوق کی تعریف کے بارے میں فقہاء اور حقوق کے ماہرین کے درمیان اختلاف ہے
جمعرات, اگست 22, 2019 01:35
اسلام نے ایک عالمی اور جامع دین کے عنوان سے خداوند عالم کی نسبت انسان کے فرائض اور اس کے اپنے ہم نوع افراد سے روابط کی تنظیم کی وضاحت کرنے کے لئے بے شمار احکام اور قوانین بیان کئے ہیں
قاعدہ ایک عقلائی حکم ہے اور دونوں طرف کی رضایت کا نتیجہ اور رد و بدل ہونے والی جنس کے آثار میں سے ہے
جمعرات, جولائی 04, 2019 08:27
ایک نمایاں کام جو نیک کرتے ہیں اور انہیں ان کے ایک اصلی مآخذ کے عنوان سے شمار کیا جاسکتا ہے اور یہ ہر ملک کے اقتصادی رونق میں کافی بڑا کردار رکھتے ہیں
جمعرات, جولائی 04, 2019 08:25
ایران کے اسلامی انقلاب کے بانی اور رہبر امام خمینی (رح) نے دینی تعلیمات کے حصول اور اس کے جلسوں میں شرکت کرنے کی مسلسل تاکید کے ساتھ ساتھ یکجہتی ایرانیوں کے درمیان قومی اتحاد کا سبب بنی اور دوسری طرف پوری دنیا کے مسلمانوں کی بیداری کا باعث ہوئی
هفته, مئی 04, 2019 11:55
امام خمینی (رح) کی نظر میں اسلامی انقلاب کے فقہی اصول موجودہ تحقیق کا موضوع ہے۔ اسلامی انقلاب سیاسی اقتدار کے ڈھانچے میں تبدیلی اور تغیر کے معنی اسلامی نقطہ نظر سے گہرا رابطہ رکھتا ہے
جہاں پر انسان دین کی نظر میں اپنی آخری سعادت تک پہونچنے میں ثابت اور متغیر ضرورتوں کا محتاج ہے
انسان کا کمال اس میں ہے کہ وہ اللہ کے اسمائے حسنی کا مظہر ہے، کیوں کہ لا محدود اور مطلق کمال خداوند سبحان سے مخصوص ہے اور خدا کے علاوہ ذاتی طور پر کمال ہستی میں کوئی بھی کچھ حصہ نہیں رکھتا
بدھ, اپریل 10, 2019 12:46