ہر بڑی شخصیت کے متعدد پہلو ہوتے ہیں۔ بعض پہلو بہت نمایاں ہو جاتے ہیں، بعض عوام کی نظر میں مقبول ہو جاتے ہیں، لیکن دیگر پہلو جو اپنی جگہ تو بہت اہم ہوتے ہیں، مگر وہ مکمل سوانح حیات کے نہ ہونے یا تجاہل عارفانہ کا شکار ہو جاتے ہیں۔
بدھ, اکتوبر 04, 2023 10:19
امام خمینیؒ کے پیغام کے ذیل میں اگر مسلمانان عالم خصوصاً مشرق وسطیٰ میں مسلم اقوام اپنی صفحوں کے اندر برادری و اخوت پیدا کرنے میں کامیاب ہوگئے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ان کا مقابلہ نہیں کرپائے گی
پير, اکتوبر 02, 2023 09:23
معلوم ہوا کہ مسلمانوں کو اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کیساتھ ساتھ اس کا بھی خیال رکھنا ہے کہ یہ عمل دوسرے مسلمانوں کے ساتھ اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ اجتماعی طور پر انجام دیا جانا ہے
اتوار, اکتوبر 01, 2023 10:44
قافلہ عشق سے پیچھے رہنے والو! حسین کو صدا دو، اپنے رخساروں پر رواں اشک کے ساتھ خدا کو پکارو
بدھ, ستمبر 20, 2023 10:51
یہ ایک عظیم الشان سرگرمی ہے، جو عالمی سطح پر اثرات مترتب کر رہی ہے۔اس سرگرمی میں آپ نے پیدل چلنا ہے اور چلتے رہنا ہے
جمعه, ستمبر 15, 2023 09:40
دنیا کی سب سے اہم سیاسی- مذہبی تحریکوں میں سے ایک کے طور پر اربعین مارچ کا مختلف زاویوں سے مطالعہ کیا جا سکتا ہے
بدھ, اگست 30, 2023 08:44
اربعین أبا عبداللہ کو بعد از کربلا یعنی 61 ہجری میں سب سے پہلے کس نے اس کی بنیاد رکھی اور أحیإ کیا؟؟
هفته, اگست 26, 2023 09:25
امام زین العابدین علیہ السلام ہمارے چوتھے امام ہیں، آپؑ کے والد ماجد سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور والدہ ماجدہ حضرت شہر بانو سلام اللہ علیہا تھیں
اتوار, اگست 13, 2023 10:05