پروردہ شخصیات کسی بھی انقلاب کا آئینہ ہوا کرتی ہیں۔ ایسا انقلاب جو اپنی شان و شوکت کے مطابق شخصیات پیدا نہ کرسکے، وہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتا
اتوار, جولائی 16, 2023 10:00
امام خمینیؒ نے فرمایا تھا کہ میں سلام کرتا ہوں ان ہاتھوں کو جو غم حسین ؑ میں اُٹھتے ہیں، یہ ہاتھ (ماتمی) جوانوں کے سینوں پر نہیں بلکہ استعمار کے منہ پر طمانچہ ہیں
اعمال حج کے انجام دینے کے بعد حکم الہی ہوا کہ علم و امانات انبیاء کو امیر المومنین علیہ السلام کے سپرد کردیں اور آپ کی ولایت کا اعلان فرمائیں
اتوار, جولائی 09, 2023 10:45
امام ہادی علیہ السلام نے تمام شیعیان حیدر کرار کی تربیت اور انہیں معارف ناب اسلامی سے روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کیا
پير, جولائی 03, 2023 10:49
فقیہ کی حاکمیت اور اس کی اصل کی بحث، اور یہ کہ ہمیں کس معیار سے یہ ماننا چاہیے کہ موجودہ دور میں فقیہ کو اس مقام پر فائز کیا جا سکتا ہے
منگل, جون 27, 2023 09:14
اس مقالے میں جو کچھ ہم پڑھتے ہیں وہ شیخ بہائی اور امام خمینی مرحوم کی اربعین حدیث کی دو گراں قدر کتابوں کا موازنہ ہے
امام خمینی کی اشعار اپنی خاص خوبصورتی اور نرمی کے لحاظ سے ہمیشہ ان عرفاء کی تنہائی کا راز رہی ہیں جو ادب سے آشنا تھے
سلامتی تمام ادوار میں سماجی زندگی کے دوران بنی نوع انسان کے سب سے اہم خدشات میں سے ایک رہی ہے