منحرف عقائد کے خلاف امام جعفر صادق علیہ السلام کے اقدامات
Description : شیعہ مذہب ہمیشہ سے امام جعفر صادق علیہ السلام کے مبارک نام سے جڑا ہوا ہے۔ اس سوال کا جواب پانے کیلئے مکتب اہلبیت علیہم السلام کو مکتب جعفری ہی کیوں کہا جاتا ہے؟

Bibliography

پرورشِ فکر اور امام جعفر صادق(علیہ السلام) کا اُسلوب ِتدریس
Description : یہ پہلی ہجری کا آخری حصّہ تھا۔ مُفَضَّل بن عُمر جُعفی کو ایک علمی مشکل پیش آئی۔ مُفَضَّل خود بھی بڑی برجستہ علمی شخصیت تھے

Bibliography

امریکہ اسرائیل تعلقات کے مستقبل پر نئی امریکی نسل کی بیداری کے اثرات
Description : امریکی صدر جو بائیڈن، جو آئندہ صدارتی انتخابات میں اپنی پوزیشن شدید متزلزل ہوتے دیکھ رہے ہیں، نے گذشتہ چند ہفتوں کے دوران صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر غزہ کی پٹی میں اپنی فوجی سرگرمیوں پر نظرثانی کرنے کیلئے کئی بار دباو ڈالا ہے

Bibliography

طاقتور ایران، اسلامی دنیا کی آبرو
Description : اقوام متحدہ، سلامتی کونسل، مغربی طاقتوں، عالمی تنظیموں اور بین الاقوامی اداروں نے غزہ میں جاری صیہونی بربریت اور مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کی روک تھام کیلئے اب تک کوئی موثر اقدام انجام نہیں دیا ہے

Bibliography

انہدام جنت البقیع، ایک سیاہ تاریخی باب
Description : تاریخ میں بقیع کے انہدام کا ذکر دو بار ملتا ہے۔ پہلی بار اس مذموم فعل کا ارتکاب سن 1803ء میں ہوا جب وہابیوں نے حجاز پر قبضہ کی غرض سے حملہ کیا

Bibliography

امام خمینی (رح) کی سورہ حمد کی تفسیر کا معاصر سنی اور شیعہ تشریحات سے موازنہ
Description : سورہ حمد اپنی خاص خصوصیات کی وجہ سے مختلف مفسرین کی توجہ اس طرف مبذول کرائی ہے

Bibliography