عراق/ نجف اشرف، صدامی حکومت کی فورسز کی طرف سے امام خمینی کے گھر، فوجی گھیراو میں ـ 2 مہر 1357 ھ،ش (21 شوال 1398 ھ،ق)

دنیا کے معروف اطالوی صحافی، مصنف فالاچی کی مختلف مسائل کے بارے میں امام خمینی کے ساتھ انٹرویو ـ  2 مہر 1358 ھ،ش (2 ذی القعدہ 1399 ھ،ق)

ای میل کریں