آج امامت کے دسویں چراغ حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا یوم ولادت ہے، تمام دوستداران خاندان رسالت کو یہ دن مبارک ہو۔ ...

آپ کی ولادت باسعادت ۱۵/ ذی الحجہ ۲۱۲ھ کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔ آپ ۸ سال کی عمر میں اپنے والد بزرگوار حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کے بعد منصب امامت پر فائز ہوئے اور امامت کا ۳۳ سالہ طویل دور گزارا۔

ایک پیغام میں امام خمینی نے تمام مسلمانوں اور حریت پسندوں سے فرمایا کہ وحدت کلمہ اور عالمی تحریک کا کلیدی رمز و راز "عظیم اسلامی طاقت" ہے

(1360 هـ.ش / 1981ء)

ای میل کریں