اگر ہم علما کے روایتی طور طریقوں کو ترک کردیں اور خدانخواستہ مادیات کی طرف مائل ہوجائیں اور اس صورت میں بھی خود کو علما کہیں تو اس سے مذہبی قیادت کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ID: 78372 21/09/2023