مجھے کبھی کبھی یہ خوف رہتا ہے اور اس سے مجھے تکلیف ہوتی ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ ہماری وجہ سے جنّت میں چلے جائیں اور ہم جہنّم میں ! ID: 78369 21/09/2023