شہدای حوزہ علمیہ کی تعداد پر امام خمینی کا رد عمل

شہدای حوزہ علمیہ کی تعداد پر امام خمینی کا رد عمل

شیدای حوزہ علمیہ کی تعداد پر امام خمینی کا رد عمل

راوی:آیت اللہ فاضل لنکرانی

آیت اللہ فاضل لنگرانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کے حوزہ علمیہ قم کے اعلی کونسل کی کچھ ذمہ داریوں کی وجہ سے ہمیں امام خمینی(رح) کی خدمت میں جانا پڑھتا تھا تانکہ حوزہ علمیہ قم میں ہونے والے تمام کاموں کے بارے میں امام (رہ) کو بتایا جائے ایک رپورٹ میں ہم نے ان کو طلاب اور تعللیمی نظام کے بارے میں لیکن جیسے شہداء کے بارے میں بتایا اور حوزہ علمیہ کے شہداء کی تعداد کو سنتے ہی ان کی آنکھ سے آنسو جاری ہوگئے اور فرمایا کہ اب بس کرو کافی ہے۔

ای میل کریں