میں خود ایک رضا کار ہوں

میں خود ایک رضا کار ہوں

میں خود ایک رضا کار ہوں 

اسلامی سپاہیوں اور رضاکارانہ فوج سے امام خمینی(رح) کی محبت اس حد تک تھی کہ اپنے ایک پیغام میں فرماتے ہیں کہ دنیا میں میرے لئے فخر کی سب سے بڑی بات یہ ہیکہ کہ میں خود ایک رضاکار ہوں اور ایک دوسرے بیان میں فرماتے ہیں کہ مجھے امید ہے کہ اللہ تعالی مجھے تحمیلی جنگ کے شہدا میں شمار کرے۔

ای میل کریں