رمضان المبارک کے چھبیسویں دن کی دعا
اللّهُمَّ اجْعَلْ سَعْیی فِیهِ مَشْکوراً، وَذَنْبِی فِیهِ مَغْفُوراً، وَعَمَلِی فِیهِ مَقْبُولاً، وَعَیبِی فِیهِ مَسْتُوراً، یا أَسْمَعَ السَّامِعِینَ
اے معبود! آج کے دن میری کوشش کو پسندیدہ قرار دے، اس میں میرے گناہ کو معاف اور اس میں میرے عمل کو مقبول اور اس میں میرے عیب کو چھپا ہوا قرار دے، اے سب سے زیادہ سننے والے