رمضان المبارک

رمضان المبارک کے چوبیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے چوبیسویں دن کی دعا


اللّهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُک فِیهِ مَا یرْضِیک، وَأَعُوذُ بِک مِمَّا یؤْذِیک، وَأَسْأَلُک التَّوْفِیقَ فِیهِ لِأَنْ أُطِیعَک وَلَا أَعْصِیک، یا جَوادَ السَّائِلِینَ

اے معبود! آج کے دن میں وہ چیز مانگتا ہوں جو تجھے پسند ہے اور اس چیز سے پناہ لیتا ہوں جو تجھے نا پسند ہے اور اس میں تجھ سے توفیق مانگتا ہوں تاکہ میں فرمانبرداری کروں اور تیری نا فرمانی نہ کروں، اے سائلوں کو بہت عطا کرنے والے

ای میل کریں