اٹهارهویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے اٹهارهویں دن کی دعا

اٹھارھویں دن کی دعا

اللّهُمَّ نَبِّهْنِی فِیهِ لِبَرَکاتِ أَسْحارِهِ، وَنَوِّرْ فِیهِ قَلْبِی بِضِیاءِ أَنْوارِهِ، وَخُذْ بِکلِّ أَعْضائِی إِلَی اتِّباعِ آثارِهِ، بِنُورِک یا مُنَوِّرَ قُلُوبِ الْعارِفِینَ

اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر، اس میں میرے دل کو اس کی روشنیوں سے چمکا دے اور اس میں میرے اعضا کو اس ماہ کے احکام پر عمل کرنے کی طرف لگا دے اپنے نور کے واسطہ، اے پہچان والوں کے دلوں کو روشن کرنے والے

ای میل کریں